خروج 32:21 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے ہارون سے پوچھا، ”اِن لوگوں نے تمہارے ساتھ کیا کِیا کہ تم نے اُنہیں ایسے بڑے گناہ میں پھنسا دیا؟“

خروج 32

خروج 32:16-29