خروج 30:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. کیکر کی لکڑی کی قربان گاہ بنانا جس پر بخور جلایا جائے۔

2. وہ ڈیڑھ فٹ لمبی، اِتنی ہی چوڑی اور تین فٹ اونچی ہو۔ اُس کے چاروں کونوں میں سے سینگ نکلیں جو قربان گاہ کے ساتھ ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے ہوں۔

خروج 30