خروج 29:30 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بیٹا اُس کی جگہ مقرر کیا جائے گا اور مقدِس میں خدمت کرنے کے لئے ملاقات کے خیمے میں آئے گا وہ یہ لباس سات دن تک پہنے رہے۔

خروج 29

خروج 29:24-39