خروج 28:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اور خالص سونے کی دو زنجیریں جو ڈوری کی طرح گُندھی ہوئی ہوں۔ پھر اِن دو زنجیروں کو سونے کے خانوں کے ساتھ لگانا۔

خروج 28

خروج 28:4-19