خروج 27:19 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بھی ساز و سامان مُقدّس خیمے میں استعمال کیا جاتا ہے وہ سب پیتل کا ہو۔ خیمے اور چاردیواری کی میخیں بھی پیتل کی ہوں۔

خروج 27

خروج 27:8-20