خروج 23:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر تجھ سے نفرت کرنے والے کا گدھا بوجھ تلے گر گیا ہو اور تجھے پتا لگے تو اُسے نہ چھوڑنا بلکہ ضرور اُس کی مدد کرنا۔

خروج 23

خروج 23:4-7