خروج 21:23 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر اُس عورت کو اَور نقصان بھی پہنچا ہو تو پھر ضرب پہنچانے والے کو اِس اصول کے مطابق سزا دی جائے کہ جان کے بدلے جان،

خروج 21

خروج 21:16-29