خروج 20:1-4 اردو جیو ورژن (UGV)

1. تب اللہ نے یہ تمام باتیں فرمائیں،

2. ”مَیں رب تیرا خدا ہوں جو تجھے ملکِ مصر کی غلامی سے نکال لایا۔

3. میرے سوا کسی اَور معبود کی پرستش نہ کرنا۔

4. اپنے لئے بُت نہ بنانا۔ کسی بھی چیز کی مورت نہ بنانا، چاہے وہ آسمان میں، زمین پر یا سمندر میں ہو۔

خروج 20