خروج 18:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے موسیٰ کو پیغام بھیجا تھا، ”مَیں، آپ کا سُسر یترو آپ کی بیوی اور دو بیٹوں کو ساتھ لے کر آپ کے پاس آ رہا ہوں۔“

خروج 18

خروج 18:2-9