خروج 15:27 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر اسرائیلی روانہ ہو کر ایلیم پہنچے جہاں 12 چشمے اور کھجور کے 70 درخت تھے۔ وہاں اُنہوں نے پانی کے قریب اپنے خیمے لگائے۔

خروج 15

خروج 15:24-27