تب موسیٰ اور اسرائیلیوں نے رب کے لئے یہ گیت گایا،”مَیں رب کی تمجید میں گیت گاؤں گا، کیونکہ وہ نہایت عظیم ہے۔ گھوڑے اور اُس کے سوار کو اُس نے سمندر میں پٹخ دیا ہے۔