خروج 12:6 اردو جیو ورژن (UGV)

مہینے کے 14ویں دن تک اُس کی دیکھ بھال کرو۔ اُس دن تمام اسرائیلی سورج کے غروب ہوتے وقت اپنے لیلے ذبح کریں۔

خروج 12

خروج 12:1-9