خروج 12:43 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے موسیٰ اور ہارون سے کہا، ”فسح کی عید کے یہ اصول ہیں:کسی بھی پردیسی کو فسح کی عید کا کھانا کھانے کی اجازت نہیں ہے۔

خروج 12

خروج 12:36-45