خروج 12:27 اردو جیو ورژن (UGV)

تو اُن سے کہو، ’یہ فسح کی قربانی ہے جو ہم رب کو پیش کرتے ہیں۔ کیونکہ جب رب مصریوں کو ہلاک کر رہا تھا تو اُس نے ہمارے گھروں کو چھوڑ دیا تھا‘۔“یہ سن کر اسرائیلیوں نے اللہ کو سجدہ کیا۔

خروج 12

خروج 12:17-36