حزقی ایل 9:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے فرمایا، ”جا، یروشلم شہر میں سے گزر کر ہر ایک کے ماتھے پر نشان لگا دے جو باشندوں کی تمام مکروہ حرکتوں کو دیکھ کر آہ و زاری کرتا ہے۔“

حزقی ایل 9

حزقی ایل 9:3-6