حزقی ایل 8:14 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ مجھے رب کے گھر کے اندرونی صحن کے شمالی دروازے کے پاس لے گیا۔ وہاں عورتیں بیٹھی تھیں جو رو رو کر تموز دیوتا کا ماتم کر رہی تھیں۔

حزقی ایل 8

حزقی ایل 8:4-17