حزقی ایل 7:16 اردو جیو ورژن (UGV)

جتنے بھی بچیں گے وہ پہاڑوں میں پناہ لیں گے، گھاٹیوں میں فاختاؤں کی طرح غوں غوں کر کے اپنے گناہوں پر آہ و زاری کریں گے۔

حزقی ایل 7

حزقی ایل 7:9-24