حزقی ایل 6:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن مَیں چند ایک کو زندہ چھوڑوں گا۔ کیونکہ جب تمہیں دیگر ممالک اور اقوام میں منتشر کیا جائے گا تو کچھ تلوار سے بچے رہیں گے۔

حزقی ایل 6

حزقی ایل 6:5-12