حزقی ایل 6:12 اردو جیو ورژن (UGV)

جو دُور ہے وہ مہلک وبا سے مر جائے گا، جو قریب ہے وہ تلوار سے قتل ہو جائے گا، اور جو بچ جائے وہ بھوکے مرے گا۔ یوں مَیں اپنا غضب اُن پر نازل کروں گا۔

حزقی ایل 6

حزقی ایل 6:4-13