حزقی ایل 46:3 اردو جیو ورژن (UGV)

لازم ہے کہ باقی اسرائیلی سبت اور نئے چاند کے دن بیرونی صحن میں عبادت کریں۔ وہ اِسی مشرقی دروازے کے پاس آ کر میرے حضور اوندھے منہ ہو جائیں۔

حزقی ایل 46

حزقی ایل 46:1-4