حزقی ایل 46:16 اردو جیو ورژن (UGV)

قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اگر اسرائیل کا حکمران اپنے کسی بیٹے کو کچھ موروثی زمین دے تو یہ زمین بیٹے کی موروثی زمین بن کر اُس کی اولاد کی ملکیت رہے گی۔

حزقی ایل 46

حزقی ایل 46:13-18