حزقی ایل 46:1 اردو جیو ورژن (UGV)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ لازم ہے کہ اندرونی صحن میں پہنچانے والا مشرقی دروازہ اتوار سے لے کر جمعہ تک بند رہے۔ اُسے صرف سبت اور نئے چاند کے دن کھولنا ہے۔

حزقی ایل 46

حزقی ایل 46:1-7