حزقی ایل 45:11 اردو جیو ورژن (UGV)

غلہ ناپنے کا برتن بنام ایفہ مائع ناپنے کے برتن بنام بَت جتنا بڑا ہو۔ دونوں کے لئے کسوٹی خومر ہے۔ ایک خومر 10 ایفہ اور 10 بَت کے برابر ہے۔

حزقی ایل 45

حزقی ایل 45:10-20