حزقی ایل 44:5 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے فرمایا، ”اے آدم زاد، دھیان سے دیکھ، غور سے سن! رب کے گھر کے بارے میں اُن تمام ہدایات پر توجہ دے جو مَیں تجھے بتانے والا ہوں۔ دھیان دے کہ کون کون اُس میں جا سکے گا۔

حزقی ایل 44

حزقی ایل 44:1-6