حزقی ایل 44:27 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر مقدِس کے اندرونی صحن میں جا کر اپنے لئے گناہ کی قربانی پیش کرے۔ تب ہی وہ دوبارہ مقدِس میں خدمت کر سکتا ہے۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

حزقی ایل 44

حزقی ایل 44:24-31