حزقی ایل 44:23 اردو جیو ورژن (UGV)

امام عوام کو مُقدّس اور غیرمُقدّس چیزوں میں فرق کی تعلیم دیں۔ وہ اُنہیں ناپاک اور پاک چیزوں میں امتیاز کرنا سکھائیں۔

حزقی ایل 44

حزقی ایل 44:19-30