حزقی ایل 44:20 اردو جیو ورژن (UGV)

نہ امام اپنا سر منڈوائیں، نہ اُن کے بال لمبے ہوں بلکہ وہ اُنہیں کٹواتے رہیں۔

حزقی ایل 44

حزقی ایل 44:12-26