حزقی ایل 43:20 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس بَیل کا کچھ خون لے کر قربان گاہ کے چاروں سینگوں، نچلے حصے کے چاروں کونوں اور ارد گرد اُس کے کنارے پر لگا دے۔ یوں تُو قربان گاہ کا کفارہ دے کر اُسے پاک صاف کرے گا۔

حزقی ایل 43

حزقی ایل 43:16-24