حزقی ایل 42:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد ہم دوبارہ بیرونی صحن میں آئے۔ میرا راہنما مجھے رب کے گھر کے شمال میں واقع ایک عمارت کے پاس لے گیا جو رب کے گھر کے پیچھے یعنی مغرب میں واقع عمارت کے مقابل تھی۔

حزقی ایل 42

حزقی ایل 42:1-2