حزقی ایل 41:13 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر میرے راہنما نے باہر سے رب کے گھر کی پیمائش کی۔ اُس کی لمبائی 175 فٹ تھی۔ رب کے گھر کی پچھلی دیوار سے مغربی عمارت تک کا فاصلہ بھی 175 فٹ تھا۔

حزقی ایل 41

حزقی ایل 41:6-15