حزقی ایل 40:6 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر میرا راہنما مشرقی دروازے کے پاس پہنچانے والی سیڑھی پر چڑھ کر دروازے کی دہلیز پر رُک گیا۔ جب اُس نے اُس کی پیمائش کی تو اُس کی گہرائی ساڑھے 10 فٹ نکلی۔

حزقی ایل 40

حزقی ایل 40:1-10