حزقی ایل 40:47 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے راہنما نے اندرونی صحن کی پیمائش کی۔ اُس کی لمبائی اور چوڑائی پونے دو دو سَو فٹ تھی۔ قربان گاہ اِس صحن میں رب کے گھر کے سامنے ہی تھی۔

حزقی ایل 40

حزقی ایل 40:43-49