حزقی ایل 40:32 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد میرا راہنما مجھے مشرقی دروازے سے ہو کر اندرونی صحن میں لایا۔ جب اُس نے یہ دروازہ ناپا تو معلوم ہوا کہ یہ بھی دیگر دروازوں جتنا بڑا ہے۔

حزقی ایل 40

حزقی ایل 40:22-38