حزقی ایل 40:28 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر میرا راہنما جنوبی دروازے میں سے گزر کر مجھے اندرونی صحن میں لایا۔ جب اُس نے وہاں کا دروازہ ناپا تو معلوم ہوا کہ وہ بیرونی دروازوں کی مانند ہے۔

حزقی ایل 40

حزقی ایل 40:19-31