حزقی ایل 40:13 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر میرے راہنما نے وہ فاصلہ ناپا جو اِن کمروں میں سے ایک کی پچھلی دیوار سے لے کر اُس کے مقابل کے کمرے کی پچھلی دیوار تک تھا۔ معلوم ہوا کہ پونے 44 فٹ ہے۔

حزقی ایل 40

حزقی ایل 40:11-19