حزقی ایل 4:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جا اور ملکِ یہوداہ کی سزا پا۔ مَیں نے مقرر کیا ہے کہ تُو 40 دن یہ کرے، کیونکہ یہوداہ 40 سال گناہ کرتا رہا ہے۔

حزقی ایل 4

حزقی ایل 4:3-13