حزقی ایل 37:24 اردو جیو ورژن (UGV)

میرا خادم داؤد اُن کا بادشاہ ہو گا، اُن کا ایک ہی گلہ بان ہو گا۔ تب وہ میری ہدایات کے مطابق زندگی گزاریں گے اور دھیان سے میرے احکام پر عمل کریں گے۔

حزقی ایل 37

حزقی ایل 37:16-28