حزقی ایل 37:10 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے ایسا ہی کیا تو مقتولوں میں دم آ گیا، اور وہ زندہ ہو کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے۔ ایک نہایت بڑی فوج وجود میں آ گئی تھی!

حزقی ایل 37

حزقی ایل 37:7-16