حزقی ایل 36:34 اردو جیو ورژن (UGV)

گو اِس وقت ملک میں سے گزرنے والے ہر مسافر کو اُس کی تباہ شدہ حالت نظر آتی ہے، لیکن اُس وقت ایسا نہیں ہو گا بلکہ زمین کی کھیتی باڑی کی جائے گی۔

حزقی ایل 36

حزقی ایل 36:32-38