حزقی ایل 36:29 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں خود تمہیں تمہاری تمام ناپاکی سے چھڑاؤں گا۔ آئندہ مَیں تمہارے ملک میں کال پڑنے نہیں دوں گا بلکہ اناج کو اُگنے اور بڑھنے کا حکم دوں گا۔

حزقی ایل 36

حزقی ایل 36:19-30