اُن کے ہاتھوں لوگ قتل ہوئے، اُن کی بُت پرستی سے ملک ناپاک ہو گیا۔جواب میں مَیں نے اُن پر اپنا غضب نازل کیا۔