حزقی ایل 36:14 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔ آئندہ تم نہ آدمیوں کو ہڑپ کرو گے، نہ اپنی قوم کو اُس کی اولاد سے محروم کرو گے۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

حزقی ایل 36

حزقی ایل 36:9-19