حزقی ایل 35:8 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرے پہاڑی علاقے کو مَیں مقتولوں سے بھر دوں گا۔ تلوار کی زد میں آنے والے ہر طرف پڑے رہیں گے۔ تیری پہاڑیوں، وادیوں اور تمام گھاٹیوں میں لاشیں نظر آئیں گی۔

حزقی ایل 35

حزقی ایل 35:4-9