حزقی ایل 35:5 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو ہمیشہ اسرائیلیوں کا سخت دشمن رہا ہے، اور جب اُن پر آفت آئی اور اُن کی سزا عروج تک پہنچی تو تُو بھی تلوار لے کر اُن پر ٹوٹ پڑا۔

حزقی ایل 35

حزقی ایل 35:3-10