حزقی ایل 34:3 اردو جیو ورژن (UGV)

تم بھیڑبکریوں کا دودھ پیتے، اُن کی اُون کے کپڑے پہنتے اور بہترین جانوروں کا گوشت کھاتے ہو۔ توبھی تم ریوڑ کی دیکھ بھال نہیں کرتے!

حزقی ایل 34

حزقی ایل 34:1-6