حزقی ایل 34:13 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اُنہیں دیگر اقوام اور ممالک میں سے نکال کر جمع کروں گا اور اُنہیں اُن کے اپنے ملک میں واپس لا کر اسرائیل کے پہاڑوں، گھاٹیوں اور تمام آبادیوں میں چَراؤں گا۔

حزقی ایل 34

حزقی ایل 34:12-22