حزقی ایل 33:5 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ اُس کا اپنا قصور ہو گا، کیونکہ اُس نے نرسنگے کی آواز سننے کے باوجود پروا نہ کی۔ لیکن اگر وہ پہرے دار کی خبر مان لے تو اپنی جان کو بچائے گا۔

حزقی ایل 33

حزقی ایل 33:1-6