حزقی ایل 33:25 اردو جیو ورژن (UGV)

اُنہیں بتا،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ تم گوشت کھاتے ہو جس میں خون ہے، تمہارے ہاں بُت پرستی اور خوں ریزی عام ہے۔ تو پھر ملک کس طرح تمہیں حاصل ہو سکتا ہے؟

حزقی ایل 33

حزقی ایل 33:20-33