”اے آدم زاد، اپنے ہم وطنوں کو یہ پیغام پہنچا دے،’جب کبھی مَیں کسی ملک میں جنگ چھیڑتا ہوں تو اُس ملک کے باشندے اپنے مردوں میں سے ایک کو چن کر اپنا پہرے دار بنا لیتے ہیں۔