حزقی ایل 33:16 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بھی گناہ اُس سے سرزد ہوئے تھے وہ مَیں یاد نہیں کروں گا۔ چونکہ اُس نے بعد میں وہ کچھ کیا جو منصفانہ اور راست تھا اِس لئے وہ یقیناً زندہ رہے گا۔

حزقی ایل 33

حزقی ایل 33:14-18